the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
سیول،15مارچ(ایجنسی) شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ ان نے کہا ہے کہ شمالی کوریا جلد ہی ایک اور ایٹمی تجربہ اور جوہری ہتھیار لے جانے میں قابل بیلسٹک میزائل کا تجربہ کرے گا۔
خبررساں ایجنسی کے سی این اے کے مطابق کم جونگ ان نے کہا



کہ شمالی کوریا اپنی ایٹمی صلاحیت میں اضافہ کی غرض سے جلد ہی ایٹمی ہتھیار لے جانے کے قابل بیلسٹک میزائل اور ایک ایٹمی تجربہ کرے گا۔
کم جونگ ان کے اس اعلان سے کوریا کی جزیرہ نما میں کشیدگی مزید بڑھ سکتی ہے ، جنوبی کوریا اور امریکی فوج یہاں بڑے پیمانے پر فوجی مشقوں میں لگی ہوئی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.